Thursday 12 June 2014

Zong 3G and 4G



 زونگ نے تھری اور فورجی، موبی لنک، یو فون اور ٹیلی نار نے تھری جی سپیکٹرم خرید لیا: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی

وزارت آئی ٹی اور پی ٹی اے نے نیلامی کو کامیاب بنایا، دوسرا فورجی سپیکٹرم ابھی نیلام نہیں ہو سکتا: وزیر خزانہ
23 اپریل 2014 (10:34)

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی کی جانب سے تھری جی اور فور جی سپیکٹرم کی نیلامی کا عمل مکمل کر لیا گیا ہے اور حکومت کو تھری جی کے 4 اور فورجی کے 1 لائسنس کی نیلامی سے مجموعی طور پر ایک ارب 11 کروڑ 20 لاکھ 82 ہزار ڈالر ریونیو حاصل ہوا ہے۔ پی ٹی اے کے مطابق نیلامی میں چار موبائل کمپنیوں زانگ، موبی لنک، یوفون اور ٹیلی نار نے حصہ لیا جن میں سے زونگ ایک تھری جی اور ایک فورجی لائسنس کی نیلامی جیت کر سب سے کامیاب کمپنی رہی۔ موبی لنک نے 10 میگاہرٹز کا تھری جی جبکہ ٹیلی نار اور یوفون موبائل کمپنی نے 5,5 میگاہرٹز تھری جی سپیکٹرم خریدا۔ چاروں کمپنیوں کی جانب سے مجموعی طور پر 902.82 ملین ڈالرز کی بولیاں موصول ہوئی ہیں۔ پی ٹی اے کے مطابق نیلامی کے عمل کو مجموعی طور پر آٹھ مرحلوں میں تقسیم کیا گیا تھے اور اس کی بنیادی قیمت 88 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز رکھی گئی تھی جس میں نیلامی کے پہلے چار مرحلوں میں 1کروڑ 68 لاکھ 20 ہزار ڈالرز کا اضافہ دیکھنے میں آیا اور چوتھے مرحلے میں یہ رقم 902.82 ملین ڈالرز کی سطح پر پہنچ گئی تاہم پانچویں، چھٹے، ساتویں اور آٹھویں مرحلے میں کسی کمپنی نے بولی کی رقم میں اضافہ نہ کیا جس کے باعث بولی کی رقم چوتھے مرحلے کی سطح پر برقرار رہی جس کے بعد نیلامی کا عمل ختم کر کے نتائج کا باقاعدہ اعلان کر دیا گیا۔ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے پی ٹی اے کے چیئرمین نے کہا کہ فروخت نہ ہونے والا فور جی کا ایک لائسنس بھی جلد ہی نیلام کر دیا جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ اس وقت 110 ممالک میں فور جی موبائل سروس موجود ہے اس لئے پاکستان بھی جلد از جلد ان ممالک میں سرفہرست میں شامل ہونا چاہتا ہے۔ نیلامی کے عمل کو شفاف اور رازدرانہ طور پر سر انجام دینے کیلئے نیلامی میں حصہ لینے والی کمپنیوں کو مختلف رنگ کوڈز کے طور پر الاٹ کئے گئے تھے اور نیلامی کا عمل آن لائن رکھا تھا جبکہ نیلامی کے ہر مرحلے کے بعد اس کا نتیجہ پی ٹی اے کی ویب سائٹ پر جاری کیا جاتا رہا۔ بولی دینے والی کمپنیاں نام کے بجائے مخصوص رنگ کے ذریعے ظاہر ہوتی رہیں جس کے باعث نیلامی میں حصہ لینے والی دیگر پارٹیوں کو یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ بولی کس آپریٹر کی طرف سے لگائی گئی ہے۔نیلامی کا یہ جدید طریقہ حال ہی میں امریکہ، سویڈن، ناروے، ہانگ کانگ اور کینیڈا میں اختیار کیا گیا جس میں ایک سافٹ وئیر کے ذریعے کمپنیاں اپنے صدر دفاترمیں بیٹھ کر نیلامی میں حصہ بنیں۔ نیلامی میں ہر بولی کے درمیان 45منٹ کا وقفہ دیا گیا جبکہ ہر اگلی بولی کا پہلے والی بولی سے کم از کم 3فیصد زیادہ ہونا لازمی قرار دیا گیا تھا تاہم نیلامی کے آخری مرحلے میں اس شرط کا اطلاق نہیں تھا۔

Wednesday 28 March 2012

Chat here




Zong Online Chat Support : http://www.zongsupport.econceptions.mobi/phplive.php?d=0&onpage=0
Welcome to our Customer Support
Online Support is available from 09:00 till 23:59

Tuesday 31 January 2012

ZONG Mobile Internet Settings

              
WAP Profile Settings
Profile Name : zongwap
Home URL : http://wap.zong.com.pk
Bearer : GPRS Only
Proxy : Enable



GPRS Settings
Proxy IP : 10.81.6.33

Proxy Port : 8000

APN : zongwap
Login ID : (Keep Blank)
Password : (Keep Blank)

Current Profile : zongwap


(b) MMS Settings
Profile Name : zongmms
Server URL : http://10.81.6.11:8080
Proxy : Enable



GPRS Settings
IP Address : 10.81.6.33

Port : 8000

APN : zongmms
Login ID : (Keep Blank)
Password : (Keep Blank)

Current Profile : zongmms


(c) Email Internet Settings
Profile Name : zonginternet
APN : zonginternet
Login ID : (Keep Blank)
Password : (Keep Blank)
DNS1 : 0.0.0.0
DNS2 : 0.0.0.0


Current Profile : zonginternet
Under Email Account Settings, profile in use : zonginternet

That’s all we have for now on Manual Zong GPRS Settings.






E mail: zongasif@gmail.com             

Wednesday 23 November 2011

Non stop offier RS.10 +Tax


zong: Zong Short Codes Activation

zong: Zong Short Codes Activation: Value added Services S.NO TYPE ACTIVATION DEACTIVATION CHARGES 1 Dial tone Reg…….230 Unr……666 Daily 1RS+taxes 2 Namaz on phone Namaz….5...,,,,,,,,,,,,,,

Wednesday 16 November 2011

Unlimited SMS Bundle Offers

 

1.           Daily SMS Bundle500 SMS /Day Daily 2.50+Tax
2.           Daily SMS Bundle500 SMS&100MMS /DayDaily3.99+ Tax
3.           Weekly SMS Bundle1000 SMS weekly10+Tax
4.           Fortnightly SMS Bundle500 SMS/ day 15 days50+ Tax
5.           Monthly SMS Bundle500 SMS/ day 30 Days80 + Tax

                                     SMS Bundle Subscribe now

  1. Daily SMS bundle offer, Now you can 500 SMS for RS, 2.50 + Tax only Just Dial *704# to Subscribe.

  1. Daily SMS offer. Now you can send 500 SMS for Rs3.99+tax/day. Just Send SUB to 700 & reply with 1 to subscribe.  (Daily SMS Bundle offer 500 SMS for a day)

  1. Weekly SMS offer. Now you can send 1000 SMS for Rs10+tax/week. Send SUB to 700 & reply with 2 to subscribe.  (Weekly SMS Bundle offer 1000 SMS for one Week)

  1. 15-days SMS offer. Now you can send 500SMS/day for Rs50+tax. Send SUB to 700 & reply with 3 to subscribe. (15days SMS offer 500 SMS for 15 days)

  1. Monthly SMS offer. Now you can send 500SMS/day for Rs80+tax. Send SUB to 700 & reply with 4 to subscribe. (Monthly SMS bundle offer 500 SMS for 30 days)